Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

شاہ جمال ہر سال کی طرح اس سال بھی قائدطاعظم فاؤنڈیشن پبلک گرلز ہائی سکول وسندے والی کی ڈی جی خان بورڈ میں نمایاں پوزیشن ہونہار طالبہ اقرا عابد 1096 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

شاہ جمال ہر سال کی طرح اس سال بھی قائدطاعظم فاؤنڈیشن پبلک گرلز ہائی سکول وسندے والی کی ڈی جی خان بورڈ میں نمایاں پوزیشن ہونہار طالبہ اقرا عابد رول نمبر 222206 نے ڈی جی خان بورڈ میں 1096 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اور طالبعلم شہباز مہدی رولنمبر 282293نے بھی 1096/نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اس موقع پر سکول کے پرنسپل ڈاکٹر محمد عمران اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی محنتی اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف اور ہمارے طلبہ و طلبات کی محنت رنگ لے آئی اور اس سال بھی ڈی جی خان بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور انشاء اللہ آئندہ سال بھی پوزیشن حاصل کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور 20 سے زائد طلبہ نے 1060 سے زائد نمبر حاصل کئے ہیں اور مزید کہا کہ اپنے بچوں کو ہمارے سکول میں داخل کرائیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں مفت داخلہ مفت کتابیں مفت تعلیم ہے

Post a Comment

0 Comments