Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

منڈی شاہ جیونہ:تیزرفتارکارکاٹائربرسٹ ہونےسےکھائی میں جاگری دو خواتین سمیت تین افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداددینےکےبعدریسکیو1122نےڈی ایچ کیوجھنگ منتقل کردیا

سرگودھاروڈسٹاپ پکےوالاکےقریب تیزکارکاٹائربرسٹ ہونےسےکھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں کارمیں سوار تیس سال پروین اخترزوجہ ضمیرحسین۔پینتیس سالہ نسرین فوجی ملازم حسین اورپینتیس سالہ عابدحسین ولداقبال حسین زخمی ہوگئےفوری اطلاع دینےپرریسکیو1122جھنگ کی ٹیم بھی جائے حادثہ پرپہنچ گئی اور طبی امداددینےکےبعدریسکیوٹیم نے تینوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیوجھنگ منتقل کردیا

Post a Comment

0 Comments