Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں ملازمت کےمواقع آن لائن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 نومبر 2021 مقرر

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 کی طرف سے خانیوال سمیت پنجاب کے 27 اضلاع میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس شروع کرنے کے حوالے  ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (EMT) کی 50 نئی آسامیوں پر بھرتی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 نومبر 2021 ہے، کسی بھی منظور شدہ ادارے سے 20 سے 30 سال عمر تک کے نرسنگ یا پیرا میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرز اس آسامی کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں، فارم پاکستان ٹیسٹنگ سروس (PTS) کی ویب سائٹ www.pts.org.pk پر آن لائن جمع ہوں گے، جبکہ بھرتی پاکستان ٹیسٹنگ سروس (PTS) کے زریعے ہوگی،

Post a Comment

0 Comments