Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

تحصیل تونسہ شریف کے عوام کو آمدورفت کی سہولت کیلیے رابطہ سڑکوں سے ہر قصبہ اور دیہات کو آپس میں ملائیں گے یہ باتیں ممبر قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود نے قصبہ ہیرو شرقی میں 4 کلو میٹر پختہ روڈ کی منظوری کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی

انہوں نےکہا کہ ھماری کوشش ھے کہ عوام کو آمدورفت کی سہولتیں فراہم کریں خواجہ شیراز محمود ہیرو شرقی لنک روڈ کی لمبائی 4 کلومیٹر ھوگی اور اس پر 45 ملین لاگت آئیگی ا م خواجہ شیراز محمود کی آمد پر سابق کونسلر جانوخان نتکانی؛ ماسٹر محم اسماعیل نتکانی؛  دیگر نے  بھر پور اسقتبال  کیا اور خواجہ شیراز محمود پھولوں کی پیتاں نچھاور کی گئیں اس موقع پر سابق سٹی ناظم تونسہ خواجہ غلام اللہ بخش؛ جانو خان نتکانی؛ صدر بار تونسہ سردار مظہر ظہور خان تنگوانی ایڈوکیٹ؛ ماسٹر محمد اسماعیل نتکانی؛ سابق چیئرمین یوسی ڈونہ ملک منصور احمد ڈونہ ملک منصور احمد خان؛ حمزہ خان تنگوانی ؛ غلام اصغر ایم پی اے؛ حاجی عزیز خان؛ عبدالرحمن سیال؛ سابق ضلع کونسل عبدالکریم خان سنجرانی؛ معین خان بلوچ؛ کامران افضل؛ فہیم فاروقی؛ سردار ذبح اللہ تنگوانی؛  امین نصر میرانی؛ سیٹھ غلام حسین؛ ظفر خان؛ آصف مغل؛ ملک غلام محمد؛ اللہ وسایا ممبر؛ دیگر معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں  شرکت کی؛ بعد ازاں صدر تونسہ بار سردار مظہر ظہور خان تنگوانی ایڈوکیٹ کی طرف سے دیئے گئے ناشتے میں شرکت کی اور سابق ممبر جانو خان نتکانی؛  سردار مظہر ظہور خان تنگوانی ایڈوکیٹ؛ ماسٹر محمد اسماعیل نتکانی؛ فہیم فاروقی؛  سردار حمزہ خان تنگوانی؛ غلام آصغر ایم پی نے روڈ  دینے پر خواجہ شیراز محمود کا شکریہ ادا کیا

Post a Comment

0 Comments