محکمہ وائلڈ لائف تونسہ شریف کا ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نوید طارق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف ریجن شاھد صاحب۔اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف خالد محمود کی ھدایت پر تھانہ سٹی۔ صدر اور ریتٹرہ میں غیر قانونی طور پر بٹیر کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی
محکمہ وائلڈ لائف تونسہ شریف کا ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نوید طارق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف ریجن شاھد صاحب۔اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف خالد محمود کی ھدایت پر تھانہ سٹی۔ صدر اور ریتٹرہ میں غیر قانونی طور پر بٹیر کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی 5 شکاریوں سے مکمل سامان جال ۔ایم۔پی۔تھری۔ سپیکر ۔بیٹری برامد۔ ان افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری ھے۔ انسپکٹر وائلڈ لائف شھوار بشیر۔ ۔محمد ادریس۔علمدار شاہ۔ ۔محمد افضل۔غلام اکبر۔محمد تنویر۔احمد سلیمان ۔اشفاق حسین نے مشترکہ کاروائی کی انسپکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کے کسی قسم کے شکار پر پابندی ہے کوئ بھی شخص بغیر لائسنس شکار نہیں کھیل سکتا۔جو بھی اس میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی کی جاے گئی

