Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

اٹھارہ ہزاری جھنگ کے سینئر صحافی مہر شوکت اقبال ساجد کو بیوی سمیت قتل کرنے کی دھمیکیاں صحافی بیوی سمیت علاقہ چھوڑ کر رپوش ہو گیا

 اٹھارہ ہزاری جھنگ کے سینئر صحافی مہر شوکت اقبال ساجد کو بیوی سمیت قتل کرنے کی دھمیکیاں  صحافی بیوی سمیت علاقہ چھوڑ کر رپوش ہو گیا



 اٹھارہ ہزاری جھنگ کے سینئر صحافی مہر شوکت اقبال ساجد کو بیوی سمیت قتل کرنے کی دھمیکیاں  صحافی بیوی سمیت علاقہ چھوڑ کر رپوش ہو گیا

 بتایا گیا ہے کہ اٹھارہ ہزاری جھنگ کے سینئر صحافی نمایندہ کلرک کونسل مہر شوکت اقبال ساجد نے تقریبا 6 ماہ قبل جبوانہ کی رہائشی مقامی خاتون عابدہ مائی سے  شادی کر لی اور مقامی طور پر خوش اسلوبی سے زندگی بسر کر رہے تھے کہ اچانک مزکورہ خاتون کے بھائی منشیات کے عادی اور چوری اور ڈکیتی کے ماہر احمد نواز پھتیانہ نے صحافی شوکت اقبال ساجد کو شام کے وقت بیوی  بچوں سمیت قتل کرنے کی دھمکیاں دینی شروع کر دیں جس کے باعث صحافی شوکت اقبال ساجد نے اپنی بیوی عابدہ مائی سمیعت علاقہ چھوڑ کر خفیہ رہائش اختیار کر لی مگر عابدہ مائی کے رشتے دار اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کے ڈرائیور محمد اشرف سوتیلے ماموں مہر بہادر محمد افضل اور فلک شیر سمیت دیگر چھ کس نامعلوم افراد نے صحافی کے بھائیوں کو کہا کہ اگر آپ نے عابدہ مائی کو ہمارے حوالے نہ کیا تو اپکے بھائی شوکت اقبال اس کی دونوں بیویوں اور پانچ بچوں کو قتل کر دیا جائے گا اگر ایسا نہیں چاہتے ہو تو ہماری خاتون عابدہ مائی کو ہمارے حوالے کرو اور اشٹام پیپر پر ایک تحریر اگر ہم عابدہ مائی کو قتل کر دیں تو ہمارے خلاف تم کاروائی نہیں کرو گے اور طلاق نامہ بھی ہمیں دو کیونکہ عابدہ مائی کے نام تقریبا ایک کروڑ مالیت کی جائیداد ہے جو وہ خفیہ طور پر فروخت کرنا چاہتی ہے صحافی شوکت اقبال اور اسکی بیوی عابدہ مائی نے روتے ہوئے مقامی میڈیا نمایندگان کو بتایا کہ اگر ملزمان کے خلاف بروقت کاروائی نہ کی گی تو وہ ہمیں قتل یا ہمارے بچوں کو اغوا بھی کر سکتے ہیں عابدہ مائی اور اس کے خاوند شوکت اقبال نے بتایا کہ اس سے قبل ہم نے مزکورہ ملزمان کے خلاف ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری کو بھی ایک درخواست دی تھی مگر دو ماہ گزرنے کے باوجود مقامی پولیس نے ملزمان نے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی انہوں نے میڈیا نمایندگان کی مدد سے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ہماری جان محفوظ ہو سکے۔


Post a Comment

0 Comments