Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

پولیس وردی میں ملبوس ہوکر پسٹل 30 بور لگا کر شہر اور سٹی پارک دائرہ دین پناہ میں گھومتے پھرتے اکثر دکھائی دیکھا تھا

 پولیس وردی میں ملبوس ہوکر پسٹل 30 بور لگا کر شہر اور سٹی پارک دائرہ دین پناہ میں گھومتے پھرتے اکثر دکھائی دیکھا تھا


پولیس وردی میں ملبوس ہوکر پسٹل 30 بور لگا کر شہر اور سٹی پارک دائرہ دین پناہ میں گھومتے پھرتے اکثر دکھائی دیکھا تھا


 دائرہ دین پناہ ٹبہ شاہ یعقوب کا رہائشی ظہور حسین ولد منظور حسین قوم لنگاہ جو کہ پولیس وردی میں ملبوس ہوکر پسٹل 30 بور

 لگا کر شہر اور سٹی پارک دائرہ دین پناہ میں گھومتے پھرتے اکثر دکھائی دیکھا تھا جس کی فوٹیج بھی صحافیوں نے حاصل کر لی اس جعلی پولیس کانسٹیبل ظہور حسین لنگاہ کے یارانے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ہیں جس کی فوٹیج بھی موجود ہے۔

اس جعلی کانسٹیبل نے دائرہ دین پناہ کے مقامی صحافی محمد فاروق لاڑ کو بھتہ خوری پر تنگ کرنا شرو ع کر دیا مقامی صحافی نے اپنے سٹی پریس کلب کے صدر محمد آصف اعوان کو بتایا مقامی صحافی کی بھتہ خور سے ریکارڈ شدہ باتیں لے کر ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کو مطلع کیا اور ریکارڈنگ سنائی ریکارڈنگ میں صاف سنائی دے رہا تھا کہ جعلی کانسٹیبل ظہور حسین لنگاہ مقامی صحافی محمد فاروق کوکہہ رہا کہ3 سال قبل  فورٹ منرو کی فوٹیج میں تم نے اسلحہ اٹھایا ہوا ہے اس فوٹیج پر ڈی ایس پی کوٹ نے نوٹس لیا ہوا ہے میں انٹیلیجنس آفیسر ہوں اس لئے انہوں نے مجھے کہا ہے کہ فاروق کے ساتھ لین دین کر لو تو اسے بچا لیں گے ورنہ ایف آئی آر درج کرلیں گے فاروق کے بار بار کہنے پر کہ میں غریب آدمی ہوں اس کے کہا کہ تم ایک لاکھ دے دو آخر میں بات 50 ہزار پرطے ہوئی جس کی ریکارڈنگ محفوظ کر لی گئی ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ نے محمد آصف اعوان اور دیگر  مقامی صحافیوں کو کہا گیا بھتہ خور جعلی کانسٹیبل کو ٹبہ شاہ یعقوب پر بلائے اور رقم دینے کا کہا گیا جبکہ جعلی کانسٹیبل ظہور حسین لنگاہ اپنی موٹر سائیکل جس پر پولیس ک نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی پہنچااور بھتہ کی رقم وصول کرنے لگا اسی لمحے چھپی ہوئی پولیس ٹیم اے ایس آئی علاؤ الدین نے بھتہ کی رقم وصول کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کر لیا جامع تلاشی پر جعلی پولیس کانسٹیبل کی جیب سے ایک سب انسپکٹر،ایک پولیس سب انسپکٹر انٹیلیجنس پولیس،ہیڈ کانسٹیبل کے کارڈ بھی برآمد ہوئے۔

ایس ایچ او اصغر کاشف نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا جعلی کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر رہے ہیں عدالت سے سخت سزا دلوائیں گے

Post a Comment

0 Comments