Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

بہاولپور ریجنل پولیس آفیسر کے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری، تھانہ عباس نگر کا اچانک دورہ

 بہاولپور ریجنل پولیس آفیسر کے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری، تھانہ عباس نگر کا اچانک دورہ 

بہاولپور ریجنل پولیس آفیسر کے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری، تھانہ عباس نگر کا اچانک دورہ



بہاولپور ریجنل پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک نے تھانہ عباسنگر کا اچانک دورہ کیا

 ۔تفصیل کےمطابق آر پی او محمد زبیر دریشک نے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے بدھ کی شام اچانک تھانہ عباسنگر کا دورہ کیا اور ایس ایچ او کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اشتہاریوں کی گرفتاری مہم کو تیز کریں کیونکہ اس ضمن میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ بیٹ سسٹم کو مزید متحرک کریں، کیونکہ یہ کمیونٹی پالیسنگ کا اھم ترین جز ہے۔ عوامی ڈیلنگ میں نرمی برتیں تاکہ سروس ڈلیوری کو بہتر کیا جا سکے۔ آر پی او محمد زبیر دریشک کا کہنا تھا کہ آئ جی راؤ سردار علی خاں اور ایڈیشنل آی جی ظفر اقبال کے حکم کے عین مطابق اپنے فرائض سر انجام دے رھا ہوں اور یہی توقع میں اپنے سے جونئیر تمام افسران سے بھی کرتا ہوں کہ وہ جانفشانی سے اپنی سروس کریں اور عوام کے سکھ کا باعث بنیں۔ آر پی او نے آخر میں تھانہ آے سائلین سے گفتگو کی اور ایس ایچ او کو موقع پر احکامات جاری کیے۔

Post a Comment

0 Comments