Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

افسوس افسوس حلقہ پی پی 285 بستی بگھہ یو نین کو نسل کوتانی راستے کی حالت دیکھو

  کوتانی ٹو بستی بگھہ تین کلومیٹر روڈ کی فوری طور پر منظور دی جائے  سردار عثمان خان بزدار صاحب کیا آپ نے بارتھی کے پل تیار کرنے ہے ایک نظر ادھر بھی دیکھ لو لکھانی راستہ دیکھو  خواجہ دو سلمانی کے چمچے گیری کرنے والے میری ہر بات پر کوئ غصہ کرتے ہو میرا غصہ اس چیز کا ہوتاھے روڈ دو پانی دو 10درخواستے پیش کی جواب وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔ میں اپیل کرتا ہوں محترم جناب سردار اعجاز الرحمان خان کھتران کو آپ نے وزیراعلی پنجاب کو خصوصی طور پر بستی بگھہ کے روڈ کی درخواست دی تھے پھر سروے بھی کیا مگر ابھی منظور نہی ہوے جلد از جلد تین کلومیٹر روڈ منظوری دل واکر دو ۔منجانب عصمت اللہ لغاری بگھہ 

Post a Comment

0 Comments