Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

تونسہ موبائل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان موبائل خریدنے کے بہانے موبائلز لے کر رفو چکر ہوگئے


تونسہ موبائل مارکیٹ میں نا تونسہ موبائل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان موبائل خریدنے کے بہانے موبائلز لے کر رفو چکر ہوگئے

    تونسہ موبائل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان موبائل خریدنے کے بہانے موبائلز لے کر رفو چکر ہوگئے


 ملزمان کو ٹریس آوٹ کرنے لیے ایس ایچ اوتھانہ سٹی تونسہ محمد انظر کو موبائل مارکیٹ کے وفد نے درخواست دی حسب ضابطہ مقدمہ درج کیا گیا تصور عباس انچارج ITسرکل تونسہ نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس آوٹ کیا جس پر تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ موبائل ریکور کرکے اصل مالکان کے حوالے کیے ۔آج موبائل مارکیٹ کے صدرمحمد تنویر کی صدارت میں ایک وفد اے ایس پی سرکل تونسہ میر روحل خان اور اس کی پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔


اس موقع پر اے ایس پی سرکل تونسہ میرروحل خان نے کہا کہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے 


ترجمان پولیس

Post a Comment

0 Comments