Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

تاندلیانوالہ کے نواحی چک 421گ ب سنپال میں فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ملک عمر فاروق نے میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،

ضلعی صدر پی ٹی آئی فیصل آبادسجاد حیدر خان،پی ٹی آئی تحصیل صدرشہزاد بھٹی،سٹی صدرمہر ذوالفقار علی سنپال،صدر بارعطااللہ نیازی،صدرانجمن تاجران مقصود بٹ،تحصیل سیکرٹری گڈ گورننس میاں خالد،کنوینئر ایکشن کمیٹی مہرعلی کلاسن نے بھی شرکت کی۔اہل دیہہ کی جانب سے ایم پی اے ملک عمر فاروق کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ایم پی اے ملک عمر فاروق نے ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ دیکھا۔اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ملک عمر فاروق نے بہترین پرفارمنس والے کھلاڑیوں کو داد دی۔سٹی صدر مہر ذوالفقار سنپال نےمہمانوں کے لیےڈیرہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔ایم پی اے ملک عمر فاروق نے مقامی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کر کےعلاقہ اورپارٹی کی تعمیر وترقی بارے تبادلہ خیال کیا۔

Post a Comment

0 Comments