Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال شعبہ امراض بچگان جہاں پر پروفیسر ڈاکٹر شکیل لغاری اور پروفیسر ڈاکٹر مختار احمدانی کا وجود کسی نعمت سے کم نہی

نصف بلوچستان راجن پور سمیت گردونواح کے 12 سو سے زائد مریضوں کو روزانہ کی بنیاد پر صحت کی سہولیات فراہم کرتے ہیں دو سو سے زائد کو داخل کیا جاتا ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر شکیل لغاری کو پبلک سروس کمیشن سے سلیکٹ ہو کر پنجاب کے کم عمر ترین پروفیسر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔پروفیسر ڈاکٹر شکیل لغاری اور پروفیسر ڈاکٹر مختار احمدانی شب و روز اپنے شعبہ میں خوش اسلوبی سے علاج کو عبادت سمجھ کر کرتے نظرآتے ہیں
اس وقت ڈی جی خان میڈیکل میں 30 پروفیسرز کی سیٹوں میں سے صرف یہی دو ریگولر پرو فیسرز ہی تعینات ہیں۔انکی بےجاکردار کشی کرنےوالے میڈیکل کالج کو پی ایم سی سے ڈی ریکگنائز کرنے کے درپے ہیں ۔میں ان فرشتہ صفت ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتا ہوں

Post a Comment

0 Comments