Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

پنجاب میں تبادلوں کی نئی لہر، فہرستیں تیار.

 

پنجاب میں تبادلوں کی نئی لہر، 
فہرستیں تیار.
 ذرائع,
پنجاب میں تبادلوں کی نئی لہر،  فہرستیں تیار.



شہریار سلطان سیکریٹری محکمہ سروسز ، علی سرفراز محکمہ خوراک، اسد گیلانی محکمہ داخلہ، ندیم الرحمان محکمہ بلدیات، نور مینگل محکمہ زراعت، صائمہ سعید محکمہ سکولز اور عمر نصراللہ کو سیکریٹری محکمہ ہاؤسنگ جبکہ چوہدری شاہد نیاز کو ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی  تعینات کئے جانے کا امکان۔۔
ذرائع،

نادر چٹھہ کمشنر فیصل آباد، غلام فرید کمشنر سرگودھا، ظفر اقبال کمشنر ملتان اور ارشاد احمد کو کمشنر بہاولپور تعینات کرنے کا امکان۔۔

ظہیر شیرازی جہلم، ظہیر حسن سرگودھا، نعمان یوسف خانیوال، صائمہ احمد اوکاڑہ، طارق چوہدری قصور، خضر افضال بہاولپور، سائرہ عمر چنیوٹ، شوزب سعید سیالکوٹ، شعیب جدون ڈیرہ غازیخان، زاہد محمود جھنگ، علی اعجاز رحیم یار خان اور بابربشیر کو ٹوبہ ٹیک سنگھ  کے ڈپٹی کمشنر تعینات کئے جانے کا امکان.
(ذرائع )،


Post a Comment

0 Comments