Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

وہوا ۔صبغت ہیلتھ کلینک اینڈ صبغت میڈیکل سٹور سرور مارکیٹ وھوا کے افتتاح اور خیروبرکت کے لیے دعائیہ تقریب

 وہوا ۔صبغت ہیلتھ کلینک  اینڈ صبغت میڈیکل سٹور سرور مارکیٹ وھوا کے افتتاح اور خیروبرکت کے لیے دعائیہ تقریب 

۔ 

وہوا ۔صبغت ہیلتھ کلینک  اینڈ صبغت میڈیکل سٹور سرور مارکیٹ وھوا کے افتتاح اور خیروبرکت کے لیے دعائیہ تقریب

اس افتتاح کے موقع پر معزیزین علاقہ سیاسی عمائدین میڈیکل ایسویشن وہوا سمیت. علاقے بھر کے ڈاکٹر صاحبان نے شرکت کی ۔اس موقع پر سردار ممتاز خان بھٹو قیصرانی سابق ایم پی اے  سردار حا جی قدرت اللہ خان کھیتران سردار زیاد خان قیصرانی جمعدار بی ایم پی   سردار فرقان خان بلوچ  پروا سر دا ر سہیل خان قیصرانی سردار مطیع اللہ خان کھیتران پروا سردار عمر خان کھیتران ڈاکٹر عبدالرشید میانہ ڈاکٹر عبدالرحمن انعام اللہ سجاد احمد بزدار اکبر خان پٹھان ۔لالہ عبدالروف کھیتران  سردار جمشید اقبال خان کھیتران ارشد خان حافظ منظور حسین ڈیرہ غازی خان حاجی ریاض الاسلام ۔ ڈاکٹر غلام یاسین جعفرتونسہ  ۔ڈاکٹر بلال جوئیہ ۔ ڈاکٹر خالد مقصود ڈاکٹر شاہد ملک ۔ڈاکٹر عبد الباسط کلاچی ۔ ڈاکٹر بلال  کھیتران  ۔ خلیل خان گوڈی آصف اعوان حاجی مقبول احمد عبدالرؤف ویشو کھتران و دیگر معزیزین علاقہ نے اس موقع پر شرکت کی ۔

Post a Comment

0 Comments