Breaking Posts

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

جام پوراسسٹنٹ کمشنر جامپور فاروق احمد ملک نے کہا ہے کہ خوراک کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو اس امر کی آگاہی دینا ہے

 کہ غذائی کمی کو دور کرنے کیلیے حکومتوں کے ساتھ ساتھ شہریوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ اپنا اپنا کردار ادا کریں سماجی تنظیم نیلاب چلڈرن اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام " خوراک کے عالمی دن "کے حوالے سے منعقدہ واک جسکی انہوں نے قیادت کی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں غذائی کمی کا شکار ممالک میں خوراک کی بچت کی جاتی ہے اور اسے ضائع ہونے سے بچایا جاتا ہے انسانی ضرورت کے مطابق خوراک کے استعمال سے ہی غذائی کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے اس موقع پر اے ڈی ایل جی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ داجل ذوالقرنین حیدر نیلاب کے  صدر آفتاب نواز مستوئی پروگرام مینیجر معاذ اصغر جنرل سیکریٹری عبدالروف بالم 'کے علاوہ  اخلاق احمد خان 'ملک رب نواز بدھ اور دیگر نے بھی شرکت کی

Post a Comment

0 Comments